آپ کو بلاوا آ گیا ہے
اللَّهُمَّ يَسِّرْهُ لِي وَتَقَبَّلْهُ مِنِّي
اے اللہ! اسے میرے لیے آسان فرما اور مجھ سے قبول فرما۔
ہم آپ کو قدم بہ قدم تیار کریں گے۔ گھر سے روانگی سے لے کر وطن واپسی تک، ہر مرحلے کی آسان اور مفت رہنمائی۔
میرا عمرہ کا سفر
جس مرحلے پر آپ ہیں، اس پر کلک کریں اور وہاں کی رہنمائی پڑھیں۔
رہنمائی کے حصے
تیاریویکسین، کاغذات، سامان، نسک ایپ، خواتین اور بزرگوں کے لیے رہنمائیسفر، قدم بہ قدمگھر سے ایئرپورٹ، ہوٹل، حرم اور واپسی تک ہر مرحلہعباداتعمرہ کا طریقہ، احرام، حج، مدینہ منورہ، زیارات اور دعائیںسعودیہ میں قیامہنگامی نمبر، شکایت، کھانا، لانڈری، رقم، سم، صحت اور خریداریاگر ایسا ہو جائے تو؟مشکل صورتحال میں فوری رہنمائی
مدد چاہیے؟
ہمارے عازمینِ سرکل کے رضاکار مفت مدد کرتے ہیں، چاہے آپ نے کسی بھی کمپنی سے پیکج لیا ہو۔